Quantcast
Channel: The Express News
Browsing index pages (72220 articles)
↧

سندھ حکومت اور چینی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے 34 مفاہمتی یادداشتوں پر...

چین میں شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران سندھ حکومت اور چینی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے۔ سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ 10...

View Article


امریکی فوجی کارروائیوں کی خبریں لیک کرنے والوں کو گولی مار دینی چاہیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجی کارروائیوں سے متعلق خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کرنے والوں کے لیے سخت سزا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دینا چاہیے۔ خبر رساں رپورٹ...

View Article


پشاور سانحہ؛ معصوم عماد زندگی کی بازی ہار گیا، بہن کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

پشاور اسکول واقعے میں معصوم بچہ عماد زندگی کی بازی ہار گیا، جبکہ اس کی بہن  معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔ دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے میں ہونہار طالب علم عماد کے گھر پر قیامت ٹوٹ پڑی۔...

View Article

وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2 بار کوڈ کے ٹرائل کا...

وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر صدارت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2D بار کوڈ کے ٹرائل کا جائزہ لیا گیا. اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ چیف ایگزیکٹو آفیسر این ائی ٹی بی بھی شریک ہوئے. چیف ایگزیکٹو آفیسر...

View Article

پشاور اسکول سانحہ: واقعے کی تحقیقات کا حکم، اسکول کا مالک زیر حراست

اسکول کی چھت گرنے کے افسوس ناک اقعے کے بعد صوبائی حکومت نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، جبکہ اسکول کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پشاور کی دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے بچوں اور 2 خواتین...

View Article


چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، دھماکا خیز مواد سے عمارت تباہ کردی

بلوچستان کے ضلع چاغی کے دور افتادہ علاقے یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تھانہ یک مچ پر حملہ کر کے بھاری دھماکا خیز مواد سے تھانے کی عمارت مکمل طور پر تباہ کر دی۔ تھانہ یک مچ کے ایس ایچ او کے...

View Article

حوثیوں کا مدینہ منورہ پر کروز میزائل حملہ، سعودی اتحادی فوج نے ناکام بنانے کا...

سعودی قیادت میں یمن میں سرگرم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک کروز میزائل کو فضا میں روک کر تباہ کر دیا۔ اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق دفاعی فورسز نے میزائل...

View Article

ٹی ٹوئنٹی میں اننگز ڈکلیئر؟ شریاس ایئر نے تین گیندوں قبل بیٹرز کو واپس کیوں...

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آخری اوور میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا۔ حیدرآباد میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے کر پانچ...

View Article


وزیر اعظم کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سے ملاقات، سرگوشیاں کرتے رہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی، وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر تک کھڑے...

View Article


اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، غزہ اور او آئی سی اجلاس پر اہم گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں غزہ، علاقائی صورتحال اور او آئی سی اجلاس پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ...

View Article

وزیر خزانہ کی موڈیز  کے نمائندوں سے ملاقات؛ ملکی  کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کے...

وزیر خزانہ کی مودیز کے نمائندوں سے اہم ملاقات ہوئی ہے، جس کے بعد ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بنکاک میں موڈیز کے نمائندوں سے...

View Article

خاتون پر تشدد کا الزام؛ وائس چانسلر ہیلتھ سروسز کمیشن پر فردِ جرم عائد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وائس چانسلر ہیلتھ سروسز کمیشن شہزاد علی پر خاتون پر تشدد کے الزام پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے شہزاد علی پر فرد جرم عائد کی جبکہ ملزم نے...

View Article

گھریلو کام کاج مجھے مرد وزرائے اعظم سے زیادہ مصروف رکھتے ہیں، جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی  نے کہا ہے کہ گھریلو کام کاج مجھے مرد وزرائے اعظم سے زیادہ مصروف رکھتے ہیں. جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ذمہ داریوں...

View Article


ٹرمپ انتظامیہ کا الہان عمر کی امریکی شہریت ختم کرنے پر غور، وال اسٹریٹ جرنل...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر کی امریکی شہریت ختم کرنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی راہ ہموار کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے...

View Article

سوات؛ سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 3 خوارج ہلاک

سوات میں سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس نے علی الصبح انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین مطلوب خوارجوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخاڈوب میں کی گئی۔...

View Article


فرانس اب یوکرین کی مالی معاونت نہیں کر سکتا، صدارتی امیدوار

فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی صدارتی امیدوار میرین لی پین نے کہا ہے کہ فرانس کی موجودہ مالی صورتحال ایسی نہیں رہی کہ وہ یوکرین کو مزید مالی مدد فراہم کر سکے۔ انہوں نے فرانس کے بجٹ...

View Article

سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں، ادائیگیوں میں تاخیر پر...

پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ڈرامہ انڈسٹری میں فنکاروں کو درپیش مسائل پر خاموشی توڑتے ہوئے پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر سوالات اٹھا دیے۔ ڈرامہ سیریل ’ظلم‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی سحر ہاشمی...

View Article


ایلون مسک نے یوکرینی فوج کے لیے اسٹارلنک پابندیوں کا ذمہ دار ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج کے زیرِ استعمال اسٹارلنک کے فوجی نظام میں رفتار یا استعمال کی پابندیاں اسپیس ایکس نے اپنی مرضی سے عائد نہیں کیں بلکہ ایسے فیصلے صدارتی...

View Article

کراچی میں آئندہ چند روز موسم بدستور گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران موسم بدستور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق آج تا ہفتہ کراچی کا موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے، آج پارہ 38 جبکہ جمعہ...

View Article

عالمی مال برداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے امریکا کا تیل بردار جہازوں پر...

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ عالمی سطح پر مال برداری کے ریکارڈ اخراجات کم کرنے کے لیے ان تیل بردار جہازوں پر عائد پابندیاں نرم کرنے پر غور کررہی ہے جنہیں روس، ایران اور وینزویلا سمیت...

View Article
Browsing index pages (72220 articles)